Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک Mudasir Bashir

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک Mudasir Bashir________________________________ : ________________________________ ________________________________ ________________________________ ________________________________

غسان كنفانی نہ صرف فلسطینی مزاحمت کا ایک درخشاں ادبی استعارہ ہیں بلکہ وہ عربی افسانے کو تاریخ، سیاست اور داخلی کرب کے جس دھارے پر لے کر چلے ، وہ آج بھی بے مثال ہے۔ ان کے افسانے کوئی نظریاتی منشور نہیں، بلکہ روز مرہ کے اُن کرداروں کا نوحہ ہیں جو اپنی سرزمین سے بے دخل ہونے کے بعد خواب اور بھوک کے در میان معلق رہتے ہیں۔ کنفانی نے فلسطینی وجود کے منتشر لمحات کو جس سادہ مگر اثر انگیز اسلوب میں بیان کیا، وہ اردو زبان کے قاری کے لیے بھی کسی نامانوس تجربے سے کم نہیں۔

Global Acknowledgments

An urdu Translation of "The 7 Habit of highly effective teens" By Sean Covey۔

یا کاجی نظام کو سمجھنے کے لیے ہمیں سب سے پہلے اس کے بنیادی نقطہ نظر اس کی روح اور اس کے معین کیے ہوئے مرکزی سلسلہ اقدار اور آدرشوں پر توجہ دینی چاہیے۔ محض چند افراد کے فعل و کردار کا مشاہدہ کر کے ہم اس نظام کی اصل روحتک پہنچ جانے کا ہمیشہ دعوی نہیں کر سکتے کیونکہ افراد تو اپنی نجی زندگی انفرادی صلاحیتوں اور تاریخی حالات کی حدود میں ہی رہ کر فعل کی مقدرت رکھتے ہیں۔ لہذا بسا اوقات افراد کے افعال سے کسی نظام کے نقائص کے بارے میں رائے زیادہ آسانی سے قائم کر لی جاتی ہے بجائے اس کے کہ اس نظام کی خوبیوں کے بارے میں کوئی واضح نقشہ مرتب کیا جا سکے۔

اقوام عالم پر ابلاغ کے تہذیبی ، مذہبی ، ثقافتی اور سیاسی اثرات مرتب ہوتے ہیں، نہ صرف عسکری اور تعلیمی بلکہ معاشی ترقی کا ہر گوشہ موثر ابلاغ کا مرہونِ منت ہے۔ قدیم زمانوں سے ابلاغ کے مختلف طریقے مختلف تہذیبوں میں مروج رہے ہیں، اسلام نے بھی اپنا " ابلاغی نظریہ " پیش کیا جس کی بنیاد صداقت اور کھوج یعنی تحقیق وردیانت پر رکھی گئی ۔ اسلام میں ابلاغ اور صحافت کے الفاظ پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دونوں لفظ اسلام میں انتہائی مقدس استعمال ہوئے ہیں۔ چنانچہ ابلاغ کا لفظ قرآن کریم میں پیغام خداوندی کو لوگوں تک پہنچانے کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی نے نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کو بنی نوع انسانی تک اپنے پیغام کے ابلاغ کے لئے ہی مبعوث فرمایا۔ قرآن کریم میں ہے:

کتنے میرے سوال ہیں جن کا نہیں جواب

فنِ ترجمہ نگاری: نظریات | Fun e Tarjuma Nigari: Nazaryat

دوسری طرف اس کا ٹکراؤ "ٹرینٹی کیمبرج یونیورسٹی" کے روایتی نصاب اور تعلیم کی مشق بازی سے ہوتا ہے جو اس پر شدید اثر ڈالتا ہے۔

کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں ڈیل کارنیگی کی بہترین کتاب ہے۔ موٹیویشن کے موضوع پر بہت سی کتب آپ کی نظر سے گزری ہوں گی لیکن یہ کتاب دوسری کتابوں سے بہت مختلف ہیں۔ اس کتاب میں ڈیل کارنیگی نے مختلف ادیبوں، فلمی ستاروں، محنتی لوگوں ، شعبدہ بازوں ، من چلے لوگ ، کنجوس لوگ ، چالاک لوگ  گویاں بہت ساری فیلڈ کے ماہر، مشہور اور کامیاب لوگوں سے مل کر اُن کی کامیاب باتیں اس کتاب میں لکھی ہیں ۔ جن کو پڑھ کر محنت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔ مایوسیاں دور ہوتی ہیں اور کام کرنے کی لگن میں اضافہ ہوتا ہے ۔

(پاکستان کے تلخ سیاسی حقائق اور تبدیلی کی راہیں)

گھریلو مسرت | Leo Tolstoyلیو ٹالسٹائی

کتاب کا نام: روبی کے دیس میں

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک Mudasir Bashir orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک Mudasir Bashir ships.

Need Help?
Questions about Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک Mudasir Bashir, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک Mudasir Bashir in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>