Ten book set of Dr Mubarak ali | ڈاکٹر مبارک علی کی دس کتابوں کا سیٹ Philosophy

Regular price $ 2125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Ten book set of Dr Mubarak ali | ڈاکٹر مبارک علی کی دس کتابوں کا سیٹ Philosophy

WINNER of the Academy of Letters

کتاب: داستان فلسفہ(The Story of Philosophy)

اگر آپ نئی ٹیکنالوجی وی آر سے وققف ہیں تو آپ میری بات کو سمجھ سکیںگے کہ مرزا صاحب کی نثر ایک وی آر ڈیوائس کی طرح کام کرتی ہے جو آپ کو کہانی کے اندر لے آتی ہے

ناصر بلوچ نے 1869 سے ناولٹ کی تاریخ کا آغاز کیا ہے گویا اس کی عمر ڈیڑھ صدی سے بھی زیادہ نکلتی ہے۔ ہم کہہ سکتےڈ ہیں یہ ایسی گری پڑی صنف نہیں کہ ذیلی یا نمنی صنف مان لی جائے اور کسی دوسری صنف کا ضمیمہ ٹھہرا دی جائے ۔ مصنف نے اس کی تاریخ 1998ء تک بیان کی ہے اس صنف کی شناخت کرنا اور اس کی ایک سو تیس سال کی تاریخ کھوج نکالنا آسان کام تو نہیں، خاصا مشکل کام تھا۔ ناصر بلوچ نے یہ مشکل کام کر کے کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اب اگلی بات یہ ہے کہ اردو ناولٹ پر یہ پہلا تحقیقی کام تھا۔ اس کے بعد جب یاروں کو پتا چلا یہ بھی ایک جاندار صنف ادب ہے، انھوں نے اس پر تحقیق شروع کر دی۔ ناصر تحقیق تو کر ہی چکا تھا، یاروں کو تحقیق میں زیادہ سرکھپانے کی ضرورت نہیں تھی ۔ اب اسے شائع کیا جا رہا ہے تو یقینا اس کا مقصد اس موضوع پر تحقیق نگاروں کو دعوت دینا نہیں، اس تحقیق کو اُردو اب کے قاری کے لیے عام اور آسان کرتا ہے۔ اُردو فکشن میں ناول اور افسانے کے ساتھ ساتھ ناولٹ کی صنف موجود ہے، مگر یہ صنف محققین کی توجہ سے عموماً محروم رہی ہے۔ ناصر بلوچ ایک شاعر، افسانہ نگار اور ڈراما نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے اور سچے محقق بھی ہیں۔ انھوں نے اُردو ناولٹ کو اپنی تحقیق کا موضوع بنایا ہے اور صدق دل سے تحقیق کا سفر کیا ہے۔ انھوں نے ناولٹ کی صنفی شناخت کے تعین میں دیدہ وری سے کام لیا ہے۔ اردو میں لکھے گئے ناولٹ تلاش کیے ہیں اور اُن کا تجزیہ بہت خوبی اور خوصورتی سے کیا ہے مجھے خوشی ہے کہ اُس کا تحقیق کا سفر پھل ہوا ہے۔

عشق کے رستے اپنے

Treisman showcases how our fiction has changed over time

صفحات:184، کلر تصاویر: 48صفحات

• آسٹریلیا (سرزمین اور باشندے)

(ستارئہ امتیاز)

Auther: Dr Ghulam Jillani Bark

’’شے‘‘ حکایت ہے عمر خیام کی جس نے سائنس اور شاعری ، فلکیات اور ادب پر غور کرتے ہوئے بالآخر حق کو پہچان لیا کہ جس لمحے وہ خود کو مکمل طور پر فنا کر لے گا تو پھر کسی شے کے کوئی معانی نہ رہیں گے، یہ کہ ازل سے ابد تک تمام وقت محض لمحہ ٔموجود پر مشتمل اور جاری وساری ہے۔ حسن بن صباح اور نظام الملک ، دوعزیز دوست جنہیں سیاست اور طاقت و اختیار کی کھینچا تانی نے جدا کر دیا اور عمر خیام کی کہانی جو پہلے ہی ملک بقا کی جانب سفر کر چکاہے۔ سات صدیاں بعد صادق یالسیزاوچانلر نے عمر خیام کے دل کو زبان دی اور اس حکایت کی سچائی میں رازِحق بیان کر دیا ہے

ان افسانوں کے کردار ابن آدم کی ازلی معصومیت اور بنت آدم کی متجسسانہ فطرت کے ساتھ ساتھ شیطانی وسوسوں کا شکار ہوتے نظر آتے ہیں۔ان کرداروں کے رویے، کارنامے، خیالات اور ان خیالات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنائے گئے ہتھکنڈے کسی فرد واحد کا عمل نہیں بلکہ پورے معاشرتی رویوں کی تصویر کشی کرتے ہیں۔ جس طرح ویلز نے اپنی شہرہ آفاق نظم ”لیژر“ (Leisure) میں دنیا کے حسین رنگوں بارے کہا ہے کہ ”وی ہیو نو ٹائم ٹو سٹینڈ اینڈ سٹیر“۔ اور جس طرح وہ اس نظم میں دنیا کے خوبصورت رنگوں اور خوشگوار احساسات سے روشناس کرواتا ہے، اسی طرح فاضل افسانہ نگارنے اپنی کہانیوں اور کرداروں کے ذریعے ان پسے ہوئے، افلاس زدہ، کچلے گئے لوگوں کے دکھوں سے ہمیں متعارف کروایا ہے جو ہمارے آس پاس موجود تو ہیں لیکن رک کر انکے بارے جاننے کی ہمیں زندگی کی ہمہ ہمی میں فرصت نہیں ملتی ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Ten book set of Dr Mubarak ali | ڈاکٹر مبارک علی کی دس کتابوں کا سیٹ Philosophy orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Ten book set of Dr Mubarak ali | ڈاکٹر مبارک علی کی دس کتابوں کا سیٹ Philosophy ships.

Need Help?
Questions about Ten book set of Dr Mubarak ali | ڈاکٹر مبارک علی کی دس کتابوں کا سیٹ Philosophy, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Ten book set of Dr Mubarak ali | ڈاکٹر مبارک علی کی دس کتابوں کا سیٹ Philosophy in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>