بھگت کبیر فلسفہ و شاعری | Bhagat Kabeer 40%Bhagat Kabeer by Hari Odh : 388
Book Name: Muqadas Sarzameen
The book also contains articles by different scholars
بلکہ وہ اسے ایک رند لگ رہا تھا جو دکھ بھلانے میں نہ صرف شراب پینا چاہتا تھا بلکہ اس میں ڈبکیاں لینے کا خواہش مند تھا۔
آج کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ جے- کے رولنگ کی ہیری پورٹر سیرز اردو زبان میں شائع ہو گئی ہے- اس بار صرف ترجمہ نہیں کیا گیا بلکہ ایک بہترین تخلیص پیش کی گئی ہے-
of Pages 191 Format Hardcover Publishing Date 2010 Language Urdu زیرنظر کتاب سٹینلے لین پول کی تصنیف The Moors in Spainکا اردو ترجمہ ہے۔ سٹینلے لین پول مشہور مؤرخ اور مشرقی علوم خصوصاً اسلام، عرب تاریخ اور مصری آثار قدیمہ کے ماہر تھے۔ وہ ایک غیر جانب دار مغربی مفکر تھے جنہوں نے مغربی دنیا کو اسلام اور مشرقی علوم سے متعارف کروایا۔ مسلم سپین کم و بیش سات سو سال تک تمام طرح کے علوم و فنون کا مرکز رہا۔ نہ صرف مسلمانوں کی بلکہ عالمی تاریخ میں بھی مسلم سپین کا ایک منفرد اور ممتاز مقام ہے ۔ اس دوران دنیا بھر کے علوم کا ترجمہ عربی زبان میں کروایا گیا اور یوں سپین ہی کے ذریعے مغربی دنیا قدیم یونانی ، ہندی اور عربی علوم سے متعارف ہوئی۔ ’’مسلمان اندلس میں ‘‘ مسلمان سپین کی تاریخ و ثقافت پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔ اس تاریخی کتاب میں جہاں اندلس میں مسلمانوں کی آمد ، ان کے اقتدار ، سائنس، فلسفہ،ادب اور علوم و فنون کے فروغ، جدید تہذیب و تمدن کی بنیاد اور عروج ، مسلمان تعمیرات اور جدید شہری نظام کی بنیاد کا ذکر ہے،وہیںیہ حکمرانوں اور مسلمان جرنیلوں کے کردار اور پھر بالآخر اندلس کے زوال اور وہاں سے مسلمانوں کے خروج کا بھی احاطہ کرتی ہے۔ ’’ مسلمان اندلس میں ‘‘ میں بیان کی گئی تاریخ ایک مغربی مؤرخ کے غیر جانبدارانہ اور غیر متعصب قلم کا عظیم شاہکارہے۔ یہ کتاب سپین میں مسلمانوں کے عروج و زوال کی ایک تاریخ ہے، جس کا اختتام سقوطِ غرناطہ پر ہوا
محبت کی زباں جو گونگی ہو تو بھی بڑھ چڑھ کر بولتی ہے اور محبت کی وہ زباں جو صرف آواز و سماعت ہو تو بھی مجسم ہو کر احساس دیتی ہے
Many Poems are in the Sufi tradition
Tareeqh-e-Punjab | Kanahiya Laal
حامد میر پاکستانی صحافت کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ وہ الیکٹرانک میڈیا کے ایک پروگرام کے لیے میزبان کے فرائض انجام کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ کالم نگاری بھی کرتے ہیں ۔ لبنان، چیچنیا، سری لنکا، افغانستان، عراق ، بوسنیا، فلسطین اور خصوصاً پاکستان کے قبائلی علاقوں سے رپورٹنگ کرتے ہوئے انہوں نے صحافت کے نئے رحجانات طے کیے ہیں۔ ان کا کاٹ دار اور بے لاگ طرزِ تحریر قاری کو فوراً اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی اسیری کے دوران لکھنے کا سلسلہ جاری رکھا، جس میں انہوں نے پاکستان کے حالات اور اس خطے اور پوری دنیا کی صورتِ حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ سرد جنگ جلد ختم ہو جائے گی، اگلی دہائیوں میں مذہب اور نیشنل ازم عالمی سیاست کا عنوان ہوں گے، کوہِ ہندوکش کے پار رُونما ہونے والی تبدیلیاں عالمی سیاست کو بدل دیں گی اور پاکستان ان تبدیلیوں کے دوران کئی پیچیدگیوں کا شکار ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ چوتھا مارشل لاء ملک کو بہا لے جائے گااور ججوں کو بھی نہیں بخشے گا۔ یہ کتاب حامد میر نے انہی سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مرتب کی ہے، جن میں سے بیشتر سچ ثابت ہوچکی ہیں اور ان سیاسی پیش گوئیوں کو سامنے رکھ کر موجودہ سیاسی منظر نامے کے پس منظر کو سمجھا جا سکتا اور فکری و نظریاتی انتشار کی گتھیوں کو حل کیا جا سکتا ہے۔
انقلاب کے بارے میں یادداشتوں پر مبنی اس کتاب میں اس زمانے کی تاریخی واقعات اور چیئر مین ماؤ کے انقلابی تصور اور سادہ زندگی پر روشنی ڈالی گئی۔
Soch Ka Himaliya | Qasim Ali Shah
Book Details ISBN 978-969-652-212-6 No