Al-Tawassul ‘ind al-A’imma wa al-Muhaddithin اشیا خور و نوش کی تخلیق

Regular price $ 190.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Al-Tawassul ‘ind al-A’imma wa al-Muhaddithin اشیا خور و نوش کی تخلیق( )

غزوہ خندق

وطن عزیز پاکستان میں عوامی شعوری سطح پر ماحولیاتی آلودگی کو ایک غیر ضروری بحث تصور کیا جاتا ہے۔ وہ اسے ترقی یافتہ ممالک کی اختراع سمجھتے ہیں جب کہ فی الحقیقت ہم اُن ممالک کے لوگوں سے کہیں بڑھ کر ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہیں اور اس کے باعث متعدد بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔

جسمانی نہیں روحانی بیماریوں کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنی اس منفرد اور یکتا زیر نظر کتاب میں اسلام اور اہل کتاب کے مابین تعلقات کو قرآن و حدیث اور تصریحات آئمہ دین سے واضح کیا ہے اور اس سلسلے میں پائے جانے والے شکوک و شبہات اور غلط فہمیوں کا ازالہ کیا ہے۔ الغرض یہ کتاب مکالمہ بین المذاہب کے حوالے سے نہایت اہمیت کی حامل ہے، جس میں اسلام اور اہل کتاب کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے، باہمی مغالطوں کو دور کرنے اور اہل کتاب کو اسلام کے قریب لانے کی مستحسن کاوش کی گئی ہے۔

اِس تصنیف کے پہلے باب میں فلسفۂ وحدت و اجتماعیت کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ دوسرے باب میں کارکنوں کو قرآنی تمثیل کے ذریعے شہد کی مکھی کی سخت کوشی، پاکیزہ اوصاف، دیانت داری، وفا داری اور اپنے مشن کی تکمیل کو ہر شے پر مقدم رکھنے کے اوصاف اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ تیسرے باب میں حضرت ذوالقرنین کے قرآنی واقعہ کی روشنی میں عظیم انقلابی قائد کے اوصاف بیان کرتے ہوئے دلائل کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے کہ دورِ حاضر کا ذوالقرنین کون ہے؟ چوتھے باب میں حضرت سلیمان علیہ السلام اور ہدہد کے واقعہ کے تناظر میں قیادت کی وسیع القلبی، ترغیب اور امورِ نگہبانی کو بطور مثال پیش کیا گیا ہے۔

اولیاء اللہ کی بعداز وفات زندگی؟

اسلامی تمدن وثقافت کے احیاء کا مسئلہ

علمی اور سائنسی فکر اور لائحہ عمل کی ناگزیریت

People are misled by those who claim to be the Mahdi or claim to have seen the Mahdi or announce that the Mahdi has arrived

رسول اللہ ﷺ کی رحمت و رافت اور شفقت و عنایت کا اعجاز تھا کہ ہر کہ و مہ کو محسوس ہوتا کہ آپ ﷺ اسی سے مخاطب ہیں۔ ہر شخص اپنی سماعتوں کے دامن اور قلب و نظر کے سفینے میں حکمت و بصیرت، ذکاوت و ذہانت اور دین و دانش کے انمول اور نادر و نایاب موتیوں کو سمیٹتا چلا جاتا۔

تاریخ عالم شاہد عادل ہے کہ حاکم اور محکوم طبقات کے درمیان صدیوں پر محیط سیاسی اور طبقاتی کشمکش دراصل انسان کے بنیادی حقوق کی پامالی کا نتیجہ ہے اور یہ کشمکش اس وقت تک جاری رہے گی جب تک دنیا ابن آدم کو قانون اور حقوق دینے والے پیغمبر امن حضرت محمد ﷺ کی دہلیز سے اپنی غلامی کا رشتہ استوار کر کے افق عالم پر دائمی امن کی بشارتوں کے نزول کو یقینی نہیں بناتی۔سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے آتش نمرود میں بے خطر کود کر کلمہء حق کہنے کی جس پیغمبرانہ روایت کو آگے بڑھایا تھا وہ عظیم روایت ذبح اسماعیل سے ذبح حسین علیہ السلام تک تسلیم و رضا اور ایثار و قربانی کی ان کائناتی سچائیوں کی امین ہے جن کے بغیر تہذیب انسانی کے اجتماعی رویوں کی ہر تفہیم اور توجیہہ بے معنی اور غیر مؤثر ہوکر رہ جاتی ہے تاریخ اسلام حریت فکر کے امین انہی لمحات جاوداں کی عینی شاہد ہے، اقبال نے کیا خوب کہا ہے:غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرمنہایت اس کی حسینؑ ابتدا ہے اسماعیلؑاس ابدی حقیقت کی ترجمانی پر مبنی اقبال کا یہ شعر ہمیشہ سے اہل علم و نظر کو متوجہ کرتا رہا، ضرورت اس بات کی تھی کہ حکیم الامت کے ان جذبات کو باقاعدہ علمی اور تحقیقی قالب میں ڈھالا جاتا سو اس سعادت کے لئے قدرت نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زبان حقیقت ترجمان کا انتخاب کیا۔ چنانچہ یہ کتاب آپ کے مختلف مواقع پر کئے گئے خطبات کا مجموعہ ہے۔

باب دوم: ضرورت معجزہ

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Al-Tawassul ‘ind al-A’imma wa al-Muhaddithin اشیا خور و نوش کی تخلیق orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Al-Tawassul ‘ind al-A’imma wa al-Muhaddithin اشیا خور و نوش کی تخلیق ships.

Need Help?
Questions about Al-Tawassul ‘ind al-A’imma wa al-Muhaddithin اشیا خور و نوش کی تخلیق, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Al-Tawassul ‘ind al-A’imma wa al-Muhaddithin اشیا خور و نوش کی تخلیق in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>